مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کریں گے۔ عراقی ذرائع کے مطابق امریکی صدر نے عراقی وزير اعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو کی درخواست کی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان آج گفتگو ہوگی۔
عراقی ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کریں گے۔
News ID 1870328
آپ کا تبصرہ